the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نوٹ بندی کی وجہ سے نوٹ تبدیل کرنے کے لئے قطار میں لگنے کے دوران لوگوں کی موت ہونے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے اس معاملے پر ایوان میں ان کے بیان کی مانگ کرتے ہوئے اپوزیشن جماعتوں کے زبردست ہنگامے اور نعرے بازی اور حکمراں فریق کی جوابی نعرے بازی کی وجہ سے آج راجیہ سبھا کی کارروائی دوپہر 12 بجے تک ملتوی کر دی گئی



اور وقفہ صفر نہیں ہو سکا۔ صبح ایوان کی کارروائی شروع ہونے پر سابق اراکین رام نریش یادو اور ایم کے مینن اور موسیقار ایم بالا مرلی کرشنن کو خراج عقیدت پیش کرکے ضروری کاغذات کو ٹیبل پر رکھے جانے کے بعد کانگریس، سماجوادی پارٹی، بہوجن سماج پارٹی، ترنمول کانگریس، جنتا دل یونائیٹڈ، ڈی ایم کے اور بائیں بازو کی جماعتوں کے رکن نظام کا سوال اٹھانے لگے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.